10 Feb 2013

نبی کی اطاعت فرض نھیں دیو بندی بہتان کا جواب








کئی باتوں میں اہل سنت سے انحراف وخروج کر چکا۔

اکابر اہل سنت کو گالیاں دے چکا۔

ایسے جاھل و گم راہ سے اھل سنت کو باخبر ھونا چاھیے ۔

اس کی گمراھی کی باتیں پھر لکھوں گا۔

اس کے متعلق بے خبری دور کرنے کی ضرورت ھے۔



























2 comments:

  1. السلام علیکم، آپ نے ان لعینوں کی خوب تہس نہس کی۔
    اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطاء فرماءے۔

    ایک حدیث شریف آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں۔
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا۔
    ان مما اتخوف علیکم رجل قرء القرآن حتیٰ اذا رءیت بھجتہ علیہ و کان رداءہ الاسلام،اعتراہ الی ما شاء اللہ، انسلخ منہ و نبذہ ورآء ظھرہ و سعی علی جارہ بالسیف و رماہ بالشرک۔ قال، قلت: یا نبیّ اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ایھما اولیٰ بالشرک، المرمی او الرامی؟ قال صلی اللہ علیہ و سلم: بل الرامی!

    مجہے تم پر اس شخص کا ڈر ہے جو قرآن پڑہے گاحتیٰ کہ اس پر قرآن کی رونق آ جاءے گی اور اسلام کی چادر اس نے اوڑہی ہو گی تو اسے اللہ تعالی جدہر چاہے گا بہکا دے گا وہ اسلام کی چادر سے صاف نکل جاءے گا اور اسے پس پشت ڈال دے گااور اپنے پڑوسی پر تلوار چلانا شروع کرے گا اور اسے شرک سے مہتم کرے گا (یعنی شرک کا فتویٰ لگاءے گا)حضرت حذیفہ بن یمان فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے نبی شرک کا زیادہ حقدار کون ہے؟ شرک کی تہمت لگانے والا یا شرک کی تہمت لگایا ہوا؟
    آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: شرک کی تہمت لگانے والا شرک کا زیادہ حقدار ہے!۔

    یہ حدیث شریف ان خبیثوں کا پردا چاک کر رہی ہے۔
    اس حدیث شریف کو ہمارے استاد محترم ایٹم بم حدیث کہتے ہیں۔
    آج تک یہ لوگ اسکا جواب نہیں دے سکے اور نہ ہی دے سکیں گے۔
    اس حدیث کا ترجمہ کرتے وقت یہ لاگ ڈنڈی مارتے ہیں، اس کو مد نظر رکھنا چاہیے!۔

    آپ ان لوگاں سے اس حدیث شریف کا مصداق پوچھیں اور پھر دیکھیں کہ یہ کیا تماشا کرتے ہیں۔
    آج تک ہم چیلنج کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن یہ سامنے نہیں آتے۔

    ReplyDelete
  2. I forgot to paste the link, here you can download the scanned pages of Tafseer Ibne Kaseeer and the poster with urdu translation:

    http://rapidshare.com/files/768857418/atom%20bomb%20hadith.rar

    ReplyDelete